ایک نیوز:ملک بھر میں سونے کی قیمت نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔
فی تولہ سونا 900 روپے اضافے سے 2 لاکھ 81 ہزار 800 روپے کی بلند سطح پر آگیا ،دس گرام سونا 772 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 41 ہزار 598 روپے کا ہوگیا۔
عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا 9 ڈالرز اضافے کے بعد 2721 ڈالرز کی نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ، چاندی کی فی تولہ قیمت 50 روہے بڑھ کر 3150 روپے ہوگئی ۔
سونے کی قیمت نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
Oct 19, 2024 | 14:31 PM