ایک نیوز: کرنسی مارکیٹ میں رواں ہفتے روپیہ مستحکم رہا جبکہ انٹربینک میں ڈالر 3پیسے سستا ہوا ، انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 61 پیسے پر بند ہوا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 46 پیسے سستا ہوا ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 279 روپے 13 پیسے پر بند ہوا، پاکستان سٹاک مارکیٹ رواں ہفتےاتارچڑھاؤ رہا ،مجموعی طور پر ہنڈرڈانڈیکس میں 233 پوائنٹس کی کمی ہوئی،مارکیٹ 85 ہزار 250 پوائنٹس پر بند ہوئی۔
کرنسی مارکیٹ میں رواں ہفتے روپیہ مستحکم،ڈالرسستا
Oct 19, 2024 | 12:05 PM