ایک نیوز : سونےکی قیمت میں مزیددو سوروپے کمی ہوگئی ، فی تولہ سونا2لاکھ6 ہزار 300 روپے پر پہنچ گیا۔
10گرام سونے کی قیمت میں 171روپے کی کمی سے سے 1 لاکھ76 ہزار869روپے ہوگئی،عالمی مارکیٹ میں13 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 1972ڈالر پرپہنچ گیا۔
دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ پھر 50 ہزار پوائنٹس کے قریب پہنچ گئی۔ کے ایس ای ہنڈرڈانڈیکس میں 562 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، اسٹاک مارکیٹ 50 ہزار پوائنٹس سے اوپر چلی گئی ۔