برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ صورتحال بحکم اللہ بدستور آپ کے حق میں اچھی جا رہی ہے آج شام تک دو تین معاملات میں ان شاءاللہ غیر متوقع فائدہ ہوگا اور بڑی پریشان بھی ختم ہو سکے گی۔ شیئر کریں: