دلو/ Aquarius

Oct 19, 2023 | 08:17 AM

برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
 کسی غریب کی مدد کر دیں اللہ پاک آپ کی مشکلات آسان فرما دیں گے وہ ایسے راستے نکال دے گا کہ آپ بے ساختہ شکر ادا کرنے رپ مجبور ہو جائیں گے۔

مزیدخبریں