اسد/ Leo Oct 19, 2023 | 08:14 AM برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست مسئلہ جو بھی ہے وہ اتنا بڑا نہیں ہے جس قدر آپ سمجھ رہے ہیں اللہ پر بھروسہ رکھیں سچے دل سے اس کو پکاریں وہ ہر مشکل سے ان شاءاللہ آپ کو ضرور نکال دے گا۔