دنیاپور:بیوی پربری نظرکاشک بھائی نےبھائی کی جان لےلی

Oct 19, 2023 | 06:08 AM

ایک نیوز:بیوی پربری نظر کاشک نشےکےعادی بھائی نےبھائی کی جان لےلی۔
تفصیلات کےمطابق دنیاپورکےتھانہ جلہ آرائیں کی حدود چک نمبر386 ڈبلیو بی میں قتل کی وردات ہوئی جس میں بھائی نے بھائی کی جان لے لی ۔
پولیس کےمطابق واقعہ کی اطلاع ملتےہی پولیس کی نفری جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورلاش کوتحویل میں لےکرضروری کارروائی کیلئےہسپتال منتقل کردیاگیا،مقتول کی شناخت منیراحمداعوان کےنام سےہوئی،جس کواسکےسگےبھائی خالداعوان نےقتل کیا۔
پولیس کےمطابق قاتل نشے کاعادی تھااورقاتل کایہ الزام ہےکہ مقتول منیراپنی بھابھی پربری نظررکھتاتھا،جس پرقاتل نے اپنےبھائی پرچھریوں کےوارکرکےاس کوقتل کردیا۔

مزیدخبریں