سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ 

Oct 19, 2022 | 19:40 PM

ایک نیوز نیوز :ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1350 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا ۔ 
تفصیلات کےمطابق ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 50 ہزار 400 روپے تک پہنچ گئی ۔ 10 گرام سونا 1158 روپے اضافے سے ایک لاکھ 28 ہزار 944 روپے ہوگیا۔دوسری جانب عالمی صرافہ میں سونا 18 ڈالر کم ہو کر 1635 ڈالر فی اونس ہے۔

مزیدخبریں