ایک نیوز نیوز: سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے ایک انٹرویو میں اردو زبان میں ایک ملی نغمہ گنگنایا ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر جمائما کا ایک وڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے۔ 25 سیکنڈز کے اس کلپ میں برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی میزبان جمائما سے اردو کے حوالے سے بات کررہی ہیں۔خاتون میزبان نے جمائما سے اردو میں کچھ کہنے کی فرمائش کی تو جمائما نے پاکستان زندہ باد کہا۔
Any comments! pic.twitter.com/yiHO6SZVZS
— Irfan Hashmi (@IrfanHashmiUK) October 19, 2022