دوسری جانب سرکاری نرخ نامے میں سبزیوں کی قیمتیں بڑھ گئیں، انتظامیہ ریٹ لسٹ پر عمل درآمد کروانے میں بھی ناکام ہو چکی۔ ٹماٹر کی قیمت میں مزید 5 روپے کلو اضافہ کر دیا گیا، 115 کے بجائے 150 روپے کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔ پیاز 59 کے بجائے 80 روپے، لہسن 360 ادرک 500 روپے کلو بیچا جا رہا۔ سبز مرچ 6 روپے مہنگی ہونے کے بعد 162 کے بجائے 250 روپے کلو میں بیچی جا رہی ہے۔
برائلر گوشت 4 روپے فی کلو کی کمی
Oct 19, 2020 | 09:46 AM
لاہور(ایک نیوز نیوز) مرغی کے گوشت کی قیمت میں ریلیف ملنے لگا، سرکاری نرخوں میں آج برائلر 4 روپے فی کلو سستا ہو گیا۔ مرغی کے گوشت کی قیمت 251 سے کم ہو کر 247 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔