ایک نیوز: برطانوی وزیرمملکت خارجہ برائے جنوبی ایشیا اور مشرقی وسطی ہمیش فالکنر پاکستان پہنچ گئے ۔
ذرائع کے مطابق یہ کسی بھی برطانوی حکومتی شخصیت کا تیس ماہ بعد پہلا دورہ پاکستان ہے، ائیرپورٹ پر برطانیہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر محمد فیصل نے مہمان کا استقبال کیا، برطانوی وزیر کا دورہ پاکستان دو روزہ ہے۔
ذرائع کے مطابق دورے کو دوران وہ اعلیٰ حکومتی عہدیداروں سے ملاقات کریں گے،دورے کا مقصد دوطرفہ معاملات میں تقویت اور تعاون کو فروٖغ دینا ہے۔
برطانوی وزیرمملکت خارجہ برائے جنوبی ایشیا اور مشرقی وسطی ہمیش فالکنر پاکستان پہنچ گئے
Nov 19, 2024 | 09:55 AM