کیپشن: 20کلو آٹےکاتھیلاایک بارپھر مہنگا،عوام کی پہنچ سےدورہوگیا ویب ڈیسک: کوئٹہ میں 20کلو آٹے کا تھیلا 130روپے مہنگا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں آٹے کے 20کلو تھیلے کی قیمت میں 130روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کاکہنا ہے کہ آٹے کے 20کلو تھیلے کی قیمت 2750سے بڑھ کر 2880روپے ہو گئی ۔ شیئر کریں: JAWAD MALIK