ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد اپنی نشست ہارگئے، بین الاقوامی میڈیا

Nov 19, 2022 | 21:47 PM

ایک نیوز نیوز: انتخابات میں اپ سیٹ ہوتے رہتے ہیں لیکن ایک عالمی لیڈر انتخابات میں اپنی ہی نشست ہار جائے تو سب حیران ہوجاتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد اپنی نشست ہار گئے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق مہاتیر محمد اپنی ہی نشست پر انتخاب ہار گئے ہیں۔ عوام کی جانب سے مقبول ترین لیڈر کو اس مرتبہ مسترد کردیا گیا ہے۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس آنے کا سلسلہ ابھی جاری ہے۔ 

مزیدخبریں