ایک طرف تو سموگ کا باعث بننے والے اینٹوں کے بھٹوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے تو دوسری جانب ۔تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا عملہ ۔۔استعمال شدہ انجکشنز , ڈرپس,سرنجز اور دیگر میڈیکل ویسٹ مناسب انداز میں ڈمپ کرنے کے بجائے ۔ہسپتال کی عمارت کے اندر ہی جلا دیتا ہے ۔ میونسپل کمیٹی عملہ نے بھی گرلز کالج کے باہر سے کوڑا کرکٹ اٹھانے کی بجائے گیٹ کے سامنے ہی آگ لگا کر حکومتی اینٹی سموگ مہم کو دھویں میں اڑا دیا.
(ایک نیوز نیوز) جہانیاں کے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا عملہ انسانی جانوں کا دشمن بن گیا ،طبی فضلہ انجکشن ڈرپس اور سرنجوں کو آگ لگا کر مریضوں رہائشی کالونیوں اور شہریوں کو بیماریوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ،رہی سہی کسر کارپوریشن کے عملے نے کوڑا کرکٹ کو گرلز کالج کے سامنے آگ لگا کر پوری کر دی .