افغانستان میں بارشوں نےتباہی مچادی،70افرادجاں بحق،متعددزخمی

افغانستان میں بارشوں نےتباہی مچادی،70افرادجاں بحق،متعددزخمی
کیپشن: In Afghanistan, the rains caused destruction, 70 people died, many were injured

ایک نیوز:افغانستان میں بارشوں کےنئےسپیل نےتباہی مچادی،مختلف حادثات میں 70شہری جاں بحق جبکہ متعددشہری زخمی ہوگئے۔
غیرملکی میڈیاکہ مطابق افغانستان کےوسطی صوبے غور میں شدید بارشیں ، سیلاب کے باعث 70شہری جاں بحق اورمتعدد زخمی ہوگئے۔

غیرملکی میڈیاکےمطابق صوبے غور کے دارالحکومت فیروز کوہ میں 2ہزارمکانات سیلاب میں بہہ ہوگئے،4ہزارگھرمتاثرہوئے۔ سیلاب کی تباہی میں گاؤں ،گلیاں اورسڑکیں ندی نالوںکامنظر پیش کرنےلگیں۔

افغانستان میں بارشوں نےتباہی مچادی70افرادجاں بحقمتعددزخمی

History

Close |

Clear History