نریندر مودی کی پاکستان کیساتھ مذاکرات کی خواہش 

May 19, 2023 | 19:57 PM

ایک نیوز :بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان کیساتھ مذاکرات کی خواہش کا اظہار کردیا۔
تفصیلات کے مطابق جاپانی اخبار کو دیئے گئے انٹرویو میں بھارتی وزیراعظم نے کہا کہ بھارت پاکستان کے ساتھ معمول کے دوطرفہ تعلقات چاہتا ہے، لیکن یہ اسلام آباد کی ذمہ داری ہے کہ وہ عداوت سے پاک ماحول پیدا کرے۔بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے مزید کہا کہ بھارت پاکستان کے ساتھ معمول کے اور ہمسایوں والے تعلقات چاہتا ہے۔

مزیدخبریں