ایک نیوز: پی ٹی آئی عہدیداروں اور کارکنوں کے خلاف گھیرا مزید تنگ کردیا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق پولیس نے پی ٹی آئی کارکنوں، چیئرمین، کونسلرز، ٹاؤن اور یوسی صدور و جنرل سیکرٹریز کی فہرست ترتیب دے دی ہے۔فہرست میں شامل افراد کی گرفتاری کیلئے چھاپوں کا آغاز آج رات سے ہوگا۔