سندھ کے سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان

May 19, 2023 | 15:11 PM

Hasan Moavia

ایک نیوز:  سندھ  کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق  محکمہ تعلیم سندھ نے 2 ماہ کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ سندھ بھر کےنجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں یکم جون سے 31جولاٸی تک   موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی۔ سیکریٹری تعلیم اکبر لغاری کا کہنا ہے کہ اسٹیرنگ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق تعطیلات دی جا رہی ہیں۔ تعطیلات میں مزید اضافہ کا فلحال کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں