ٹانک: پولیس وین پر دہشتگردوں کا دستی بم سے حملہ

May 19, 2023 | 12:46 PM

ایک نیوز: ٹانک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کی جانب سے حملہ کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔

ذرائع کے مطابق دہشت گردوں نے ٹریفک پولیس چوکی کے قریب پولیس وین پر دستی بم سے حملہ کیا۔ حملے میں پولیس اہلکاروں سمیت کئی عام شہری زخمی ہو گئے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس و سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

مزیدخبریں