لاہور: امتحانی سنٹر میں آگ بھڑک اٹھی

لاہور: امتحانی سنٹر میں آگ بھڑک اٹھی

 ایک نیوز: لاہور لارنس روڈ پر واقع  امتحانی مرکز کے بیسمنٹ میں آگ  بھڑک اٹھی۔ 

رپورٹ کے مطابق  واقع کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں  اور آگ خو کنٹرول کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔