عمران عباس نےعمرہ کی سعادت حاصل کرلی

May 19, 2023 | 07:47 AM

ایک نیوز:پاکستانی اداکارعمران عباس نےعمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔
تفصیلات کےمطابق اداکار عمران عباس ان دنوں سعودی عرب میں موجود ہیں۔ ناموراداکارنے عمرے کی ادائیگی کرلی۔ عمرے کی تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے عمران نے لکھا کہ جیسے چاہے در پے بلا لیا کیسے چاہا اپنا بنا لیا۔ یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ بڑے نصیب کی بات ہے۔

مزیدخبریں