میرپورماتھیلو:مبینہ پولیس مقابلہ،3ڈاکوہلاک،1ملزم فرار

May 19, 2023 | 02:09 AM

ایک نیوز:میرپورماتھیلومیں رات گئے پولیس اورڈاکوؤں کےدرمیان مبینہ  مقابلہ ہوا،تین ملزمان ہلاک اورایک فرارہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق میرپورماتھیلو کےعلاقےنورشاہ کچےمیں رات گئےمبینہ پولیس مقابلہ ہواجس کےنتیجےمیں تین ڈاکوہلاک ہوگئےجبکہ ایک ملزم زخمی حالت میں فرارہوگیا۔
پولیس کاکہناہےکہ ہلاک ملزمان کی شناخت تاحال نہ ہوسکی ،لاشیں ضروری کارروائی کیلئے ہسپتال منتقل کردی گئی ہے،جبکہ ایک ملزم زخمی حالت میں فرارہوگیاہےجس کی تلاش جاری ہے۔

مزیدخبریں