یااللہ خیر،کراچی میں زلزلےکےجھٹکے

Jun 19, 2024 | 22:58 PM

ایک نیوز:کراچی میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے۔لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔
تفصیلات کےمطابق عیدالاضحی کی خوشیاں مناتےلوگ ایک دم سےپریشان ہوگئے جب کراچی میں زلزلے کےجھٹکے محسوس کئے گئے،لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئےگھروں سےباہرنکل آئے،لوگوں میں زلزلےکی وجہ سےخوف وہراس پھیل گیا۔

زلزلہ پیمامرکزکےمطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلےکی شدت3.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلےکی گہرائی42 کلومیٹر تھی ۔ زلزلے کا مرکز کراچی سے 32 کلومیٹر دور جنوب مغرب میں تھا ۔

مزیدخبریں