لاہور:نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں سلنڈرپھٹنےسے2افراد جاں بحق،4زخمی

لاہور:نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں سلنڈرپھٹنےسے2افراد جاں بحق،4زخمی
کیپشن: Lahore: 2 people died, 4 injured due to cylinder burst in private housing society

ایک نیوز:لاہورمیں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں سلنڈرپھٹنےسےدوافرادجاں بحق جبکہ چارزخمی ہوگئے۔
ریسکیوذرائع کےمطابق نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں سلنڈرپھٹنےکی اطلاع پرریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئیں۔ سلنڈر پھٹنے کی وجہ سے دوافراد جابحق اور چارافراد زخمی ہوگئے۔
ریسکیوذرائع کےمطابق سلنڈر دھماکے میں زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔