پشاور:گودام میں آتشزدگی،لاکھوں کاسامان جل کرخاکستر

Jun 19, 2023 | 06:31 AM

ایک نیوز:پشاورمیں گودام میں آتشزدگی سےکروڑوں  کاسامان جل کرخاکسترہوگیا،آگ پرقابوپالیاگیا۔
تفصیلات کےمطابق پشاوررنگ روڈمویشی منڈی کےقریب گودام میں لگنےوالی آگ پرقابوپالیاگیا۔
ترجمان ریسکیوکےمطابق گودام میں پلاسٹک،کپڑا،کاٹن اوردیگرسامان موجودہے،ریسکیوکی11گاڑیوں اور41فائرفائٹرنے6گھنٹےمسلسل کوشش کےبعدآگ پرقابوپایا۔

مزیدخبریں