سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کاکہنا ہے اس اسمبلی میں 10 کروڑ سے 20 کروڑتک ووٹ خریدا گیا ہے،وہ اس اسمبلی پر لعنت بھیجتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ شہباز شریف اور آصف زرداری ایک دوسرے کو گھسیٹنے کی بات کیا کرتے تھے اب یہ قوم کو گھسیٹ رہے ہیں یہ قوم ان کو ایسا گھسیٹے گی کہ یہ یاد رکھیں گے انہوں نے کہاکہ آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے مفتاح اسماعیل امریکہ سے ڈیل کر رہے ہیں .انکا کہنا تھاکہ لندن میں ان چوروں کے فلیٹس کے باہر مظاہرہ کیا جارہا ہے
شیخ رشید کا لال حویلی کے باہر عوامی اجتماع میں غیر اخلاقی زبان کا استعمال
Jun 19, 2022 | 22:05 PM
پی این ان نیوز: شیخ رشید کا لال حویلی کے باہر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہنا ہے کہ 12ڈاکو جماعتیں پہلے یہ کہتی تھیں کہ مہنگائی ہو رہی ہے۔ ان جماعتوں نے ووٹ کو خریدا ہے۔ یہ حکومت ایک سازش کے تحت آئی ہے۔