پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

Jul 19, 2024 | 00:24 AM

ویب ڈیسک:پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں   زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

چترال، باجوڑ، دیربالا، خیبر اور سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،زلزلہ پیما  مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکا مرکز کوہ ہندوکش اور گہرائی 211 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ 

لوگ  کلمہ طیبہ کا ورزلزلے کے جھٹکے کے بعد لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔  

مزیدخبریں