ایک نیوز :رہنماپی ٹی آئی وسابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کاکہنا ہے کہ سائفر12اپریل 2022کوبطورقائم مقام سپیکر چیف جسٹس کوبھجواچکا ہوں۔
سائفر 12 اپریل 2022 کو بطورِ قائم مقام اسپیکر قومی اسمبلی چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان کو بھیجوا چکا ہوں، اب تو معاملہ بہت آسان ہو چکا ہے چیف جسٹس سپریم کورٹ اپنے پاس موجود سائفر کھول کر براہ راست ساری قوم کو پڑھ کر سنا دیں اور تحقیقات کروائیں سارا معاملہ ہی حل ہو جائے گا۔ چیف… pic.twitter.com/XGPDXSRNoz
— Qasim Khan Suri (@QasimKhanSuri) July 19, 2023
رہنماپی ٹی آئی وسابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کا ٹویٹ میں کہنا تھاکہ سائفر چیف جسٹس پاکستان کو بھجوانے کے بعد اب تو معاملہ بہت آسان ہو چکا ہے۔چیف جسٹس سپریم کورٹ اپنے پاس موجود سائفر کھول کر براہ راست ساری قوم کو پڑھ کر سنا دیں اور تحقیقات کروائیں سارا معاملہ ہی حل ہو جائے گا۔ چیف جسٹس صاحب بسم اللہ کریں پوری قوم آپ کی منتظر ہے۔