ایک نیوز: ملک بھر میں بعد از ساتویں ڈیجیٹل خانہ و مردم شماری سروے کا آج آخری دن ہے۔
رپورٹ کے مطابق ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ بعد از مردم شماری سروے کا آغاز 8 جولائی سے ہوا تھا،31 جولائی تک مردم شماری کا ڈیٹا حکومت کو ارسال کر دیا جائے گا۔
سی سی آئی کی منظوری کے بعد مردم شماری کا ڈیٹا پبلک کر دیا جائے گا۔