مریم نواز خانیوال جلسہ کیلئے روانہ، نوازشریف کی رخصت کرنے کی تصویر وائرل

Jan 19, 2024 | 13:06 PM

ایک نیوز: مریم نواز آج خانیوال میں جلسہ عام سے خطاب کریں گی۔ جس کیلئے روانگی سے قبل نواز شریف کی مریم نواز کو سر پر پیار کرکے رخصت کرنے کی تصویر وائرل ہوگئی ہے۔ 

مریم نواز خانیوال جلسے کے لئے روانہ ہوگئی ہیں۔ قائد ن لیگ میاں نواز شریف نے مریم نواز کو رخصت کیا۔

میاں نواز شریف کے مریم نواز کو سر پر پیار دیکر رخصت کرنے کی تصویر سامنے آ گئی۔ مریم نواز آج خانیوال میں جلسہ عام سے خطاب کریں گی۔

مزیدخبریں