کراچی:نامعلوم افرادکی فائرنگ،1شخص جاں بحق

کراچی:نامعلوم افرادکی فائرنگ،1شخص جاں بحق
کیپشن: Karachi: Firing by unknown persons, 1 person killed

ایک نیوز:کراچی میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سےایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق کراچی کےعلاقےپیپلزچورنگی میں گرومندرکےقریب نامعلوم افرادکی فائرنگ سےایک جاں بحق ہوگیا۔
ذرائع کےمطابق واردات کی اطلاع ملتےہی پولیس جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورشواہداکٹھےکرکےلاش کوتحویل میں لےکرضروری کارروائی کیلئےہسپتال منتقل کردیاگیا۔
ذرائع کےمطابق مقتول کی شناخت پچاس سالہ فہیم الحسن کےنام سےہوئی ہے،تحقیقات کاآغازکردیاگیا۔