ایک نیوز بلوچستان میں ایران کی سرحد پار سے دہشت گردوں کے حملے میں 4سکیورٹی اہلکار شہید ہوئے تھے ۔ایرانی سفیر محمد علی حسینی کو گزشتہ روز ہوئے دفتر خارجہ طلب کرکے واقعہ پر احتجاجی مراسلہ تھمایا گیا ۔
سفارتی ذرائع کے مطابق احتجاجی مراسلے میں کہاگیا ایران اپنی سر زمین پاکستان کیخلاف استعمال ہونے سے روکے۔امید ہے ایران ایسے عناصر کیخلاف کارروائی عمل میں لائے گا۔