روپے کی قدر میں کمی،ڈالر مزید مہنگاہوگیا

روپے کی قدر میں کمی،ڈالر مزید مہنگاہوگیا
کیپشن: Depreciation of rupee, dollar became more expensive

ایک نیوز:پاکستانی روپے کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری،  آج کاروباری روز کے اختتام پر امریکی ڈالر 229 روپے 15 پیسے پر بند ہوا۔

 انٹر بینک مارکیٹ میں آج کاروباری روز کے اختتام پر امریکی ڈالر 229 روپے 15 پیسے پر بند ہوا جو گزشتہ روز 228 روپے 91 پیسے تھا۔

 اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 50 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 239.50 روپےکا ہو گیا ہے۔