سلمان اوراہلخانہ کوپھردھکیاں مل گئیں

سلمان اوراہلخانہ کوپھردھکیاں مل گئیں
کیپشن: Salman and Ahl Khana received threats

ویب ڈیسک:بالی ووڈاسٹاراداکارسلمان خان اوراہلخانہ کودھمکیاں ملنےپرسیکیورٹی میں مزیداضافہ کردیاگیا۔
تفصیلات کےمطابق سال 2022میں بھارتی اداکارسلمان خان کولارنس بشنوئی کی طرف جان سےماردینےکی دھمکیاںملی جس کےباعث اداکارکوسیکیورٹی فراہم کی گئی تھی۔
بھارتی میڈیارپورٹس کےمطابق اب سلمان خان کےساتھ ساتھ ان  کےاہلخانہ کی سکیورٹی میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے جس میں ان کے بہنوئی آیوش شرما کی سکیورٹی خاص طورپر شامل ہے۔
حال ہی میں سکیورٹی خدشات کو دیکھتے ہوئے سلمان خان نے بلٹ پروف گاڑی خریدی تھی،اداکارکوذاتی طورپرہتھیاررکھنےکی اجازت بھی دی جاچکی ہے۔