ایک نیوز:چیف سیکرٹری اورآئی جی پنجاب کی جاتی امراآمد،نامزوزیراعلیٰ مریم نوازکواہم امورپربریفنگ دی۔
ذرائع کےمطابق نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے چیف سیکرٹری پنجاب زاہداخترزمان، آئی جی پنجاب اور مختلف محکموں کےسیکرٹریز کی ملاقات ہوئی۔
ذرائع کےمطابق نامزوزیراعلیٰ مریم نوازنےمختلف امورپرسیکرٹریزسےتفصیلات طلب کرلیں، ملاقات میں سکول ایجوکیشن ، ہائیر ایجوکیشن اور اسپشل ایجوکیشن کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔