پاکستان کرکٹ بورڈ کے معاملات کابینہ ڈویژن کو منتقل 

Feb 19, 2024 | 18:56 PM

ایک نیوز:پاکستان کرکٹ بورڈ کے معاملات کابینہ ڈویژن کو منتقل کردئیےگئے۔
ذرائع کےمطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کےمعاملات وزارت بین الصوبائی رابطہ کےکنٹرول سےنکال کرکابینہ ڈویژن کومنتقل کردئیےگئےہیں۔

ذرائع کےمطابق پی سی بی اب براہ راست وزیراعظم آفس کے ماتحت کام کرے گا، پاکستان کرکٹ بورڈاب وزارت کو جوابدہ نہیں ہوگااس اقدام سے سیکرٹری آئی پی سی بھی بورڈ آف گورنرز کے رکن نہیں رہینگے ۔

مزیدخبریں