ایک نیوز :سندھ میں تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت ہوا ہے ، تیل و گیس کا ذخیرہ او جی ڈی سی ایل کمپنی نے دریافت کیا۔
تفصیلات کے مطابق ضلع خیرپور میں کنویں سے یومیہ 14.3 ملین اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ یومیہ گیس حاصل ہوگی کنویں سے یومیہ 93 بیرل خام تیل بھی حاصل ہوگا۔ نئی دریافت سے ملکی تیل و گیس کے ذخائر میں اضافہ ہوگا۔او جی ڈی سی او جی ڈی سی ایل اسٹاک مارکیٹ کو خط کے زریعے آگاہ کردیا۔