ایک نیوز:صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی، سونے کی فی تولہ قیمت میں 2600 روپے کی کمی ہوئی۔
سونا 2 لاکھ 73 ہزار 300 روپے فی تولہ ہوگیا،10گرام سونے کی قیمت میں 2229 روپے کی کمی ہوئی،10 گرام سونا 2 لاکھ 34ہزار311روپے کا ہوگیا ۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 26 ڈالر کی کمی سے 2621 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ، چاندی کی فی تولہ قیمت 50 روپے کی کمی سے 3 ہزار 350 روپے ہو گئی۔