ایک نیوز :رہنماپی ٹی آئی شفیق آرائیں،افتخارگوندل نے الیکشن نہ لڑنے کااعلان کردیا۔
لودھراں سے تحریک انصاف کے سابق ایم این اے میاں شفیق ارائیں لودھراں شہر کے حلقہ سے 2018 میں ممبر قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔
شفیق آرائیں کے اعلان کے بعد جہانگیر ترین اور مسلم لیگ ن کے امیدوار صدیق بلوچ کے درمیان ون ٹو ون مقابلے کا امکان ہے ۔
پی پی 80 تحصیل شاہ پور سرگودھاافتخار حسین گوندل نے آئندہ انتخابات نہ لڑنے کا اعلان کردیا۔