ایم ڈی بیت المال عامر فدا پراچہ عہدےسےمستعفی

Dec 19, 2023 | 17:44 PM

ایک نیوز :ایم ڈی پاکستان بیت المال عامر فدا پراچہ  عہدے سے مستعفی ہو گئے۔

عامر فدا پراچہ   کاکہنا ہے کہ پارٹی قیادت کی ہدایات پر ایم ڈی بیت المال کے عہدے سے مستعفی ہو رہا ہوں ۔8 فروری کے انتخابات میں پیپلزپارٹی کے پلیٹ فارم سے انتخابات میں حصہ لوں گا۔بطور ایم ڈی پاکستان بیت المال عوام کی خدمت پر فخر ہے '۔

مزیدخبریں