بلاول بھٹو کی رہنماپی پی نوید چودھری کی رہائشگاہ آمد،اہلیہ کی وفات پرتعزیت 

بلاول بھٹو کی رہنماپی پی نوید چودھری کی رہائشگاہ آمد،اہلیہ کی وفات پرتعزیت 
کیپشن: بلاول بھٹو کی رہنماپی پی نوید چودھری کی رہائشگاہ آمد،اہلیہ کی وفات پرتعزیت 

ایک نیوز:چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی  رہنماپی پی نویدچودھری کی رہائشگاہ آمد،اہلیہ کی وفات  پرتعزیت کی۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-12-19/news-1702989069-3811.mp4

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے فیصل ٹاؤن میں پی پی پی رہنما نوید چودھری کی رہائش گاہ پرتعزیت کی۔مرحومہ کے بلندی درجات اور لواحقین کے صبر جمیل کی دعا کی۔