نگران وزراء کو ہٹانے کے معاملے پر الیکشن کمیشن میں آج سماعت ہوگی

Dec 19, 2023 | 10:40 AM

ایک نیوز: صاف شفاف الیکشنز کےلئے نگران وزراء کو ہٹانے کے معاملے میں الیکشن کمیشن آج دن ایک بجے سماعت کرے گا۔ 

الیکشن کمیشن نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو نوٹس جاری کررکھا ہے۔ اس کے علاوہ نگران وزیر فواد حسن فواد،مشیر احد چیمہ کو بھی نوٹسز جاری کیے گئے ہیں۔ 

الیکشن کمیشن نے درخواست گزار عزیز الدین کاکا خیل کو نوٹس جاری کررکھا ہے۔  درخواست گزار نے جانبدار وزراء کو نگران کابینہ سے ہٹانے کی استدعا کررکھی ہے۔

مزیدخبریں