پاک فوج کے جوان، وطن کے جاں نثار 

پاک فوج کے جوان، وطن کے جاں نثار 
کیپشن: Soldiers of Pakistan Army, martyrs of the country

ایک نیوز: پاک فوج کی ملک کے لئے بےلوث قربانیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں۔ 

ہمارے فوجی جوان ہر دم ملک کی حفاظت اور بقاء کے لئے اپنی جان قربان کرنے کو تیار رہتے ہیں۔ 

پاکستان کی مٹی ہمارے شہداء کے خون سے سیراب ہے۔ بحیثیت قوم ہم شہداء کے لہو کے مقروض ہیں۔ 

شہید ہو کہ تیرے شاہ سوار آئے ہیں میرے وطن تیرے جاں نثار آئے ہیں۔