شیخوپورہ:تیزرفتاررکشہ الٹ گیا،1جاں بحق،5زخمی 

Dec 19, 2023 | 04:29 AM

ایک نیوز:شیخوپورہ میں تیزرفتاررکشہ الٹ گیا،حادثےمیں ایک خاتون جاں بحق اورپانچ افرادزخمی ہوگئے۔
ریسکیوذرائع کےمطابق شیخوپورہ میں فاروق آباد کے قریب تیز رفتار رکشہ بےقابوہوکر الٹ گیاحادثےکےنتیجےمیں ایک خاتون جاں بحق اورپانچ افرادزخمی ہوگئے۔
ریسکیوذرائع کےمطابق حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےلاش اورزخمیوں کوہسپتال منتقل کردیاگیا۔

مزیدخبریں