رائیونڈ،ٹرین رکشہ سے ٹکراکرپٹری سے اترگئی،2مسافرجاں بحق

Dec 19, 2022 | 17:37 PM

ایک نیوز نیوز:جیا بگا پھاٹک کے قریب رکشہ ٹرین کی زد میں آ گیا۔

تفصیلات کے مطابق رائےونڈ میں رکشے سے ٹکرا کر  ٹرین پٹڑی سے اتر گئی۔2مسافرجان کی بازی ہار گئے ۔ جیابگا پھاٹک پر رکشہ ٹرین  کی زد میں آگیا۔ ریسکیو کی جانب سے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔

مزیدخبریں