ایک نیوز نیوز:جیا بگا پھاٹک کے قریب رکشہ ٹرین کی زد میں آ گیا۔
تفصیلات کے مطابق رائےونڈ میں رکشے سے ٹکرا کر ٹرین پٹڑی سے اتر گئی۔2مسافرجان کی بازی ہار گئے ۔ جیابگا پھاٹک پر رکشہ ٹرین کی زد میں آگیا۔ ریسکیو کی جانب سے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔