معاون خصوصی عطا تارڑ سے انسداد منشیات کا قلمدان واپس لے لیا گیا

Dec 19, 2022 | 13:20 PM

JAWAD MALIK

ایک نیوز نیوز: معاون خصوصی عطا تارڑ سے انسداد منشیات کا قلمدان واپس لے کر معاون خصوصی داخلہ و قانونی امور کا عہدہ دیدیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عطا تارڑ کا قلمدان تبدیل کرکے معاون خصوصی داخلہ و قانونی امور مقررکر دیاگیا۔جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاگیا۔

معاون خصوصی عطا تارڑ سے انسداد منشیات کا قلمدان واپس لے لیا گیا، نوٹیفکیشن کے مطابق معاون خصوصی عطا تارڑ کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا ۔

مزیدخبریں