گیارہویں جماعت میں رجسٹریشن اور داخلہ کا شیڈول جاری

Dec 19, 2022 | 12:01 PM

JAWAD MALIK

عمران لطیف:میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحان2022 کے نتائج کی بنا پر گیارہویں جماعت میں رجسٹریشن اور داخلہ کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔

شیڈول کے مطابق 19 دسمبر سے 02 جنوری2023 تک بغیر لیٹ فیس داخلہ فارم جمع کروائے جاسکتے ہیں۔

   500 روپے لیٹ فیس جرمانہ کے ساتھ 3 جنوری سے 12 جنوری2023  تک گیارہویں جماعت میں داخلہ کے لیے اپلائی کیاجاسکتا ہے۔

مزیدخبریں