اسلام آباد میں طالبہ کیساتھ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج 

Aug 19, 2023 | 18:28 PM

ایک نیوز :اسلام آباد میں یونیورسٹی کی طالبہ کے ساتھ اجتماعی زیادتی اور بلیک میلنگ کے واقعہ کا مقدمہ تھانہ شہزاد ٹاؤن میں درج کرلیاگیا۔


 ایف آئی آر کے متن کے مطابق پرائیویٹ یونیورسٹی کی طالبہ کو کلاس فیلو  عدنان،بلال زمان،ولید،شیخ عدیل  نےاجتماعی زیادتی کانشانہ بنایا۔ملزمان ویڈیو بنا کر 6ماہ تک طالبہ کو بلیک میل بھی کرتے رہے۔ملزمان طالبہ سے طلائی زیورات اور نقدی بھی لیتے رہے ۔ملزمان نے شہر سے باہر نہ جانے پر ویڈیو وائرل کردی ۔

مزیدخبریں