لاہورکے مختلف علاقوں میں بوندا باری ،واسا متحرک

Aug 19, 2023 | 12:29 PM

Hasan Moavia

ایک نیوز: لاہور کے مختلف علاقوں میں  بوندا باندی پر واسا لاہور متحرک ہو گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق وزیر ہاؤسنگ سید اظفر علی ناصر اور کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی ہدایات پر واسا لاہور متحرک ہو گئی ہے۔ایم ڈی واسا غفران احمد  کا کہنا ہے کہ واسا کے افسران و سٹاف نکاسی آب کیلئے فیلڈ میں موجود رہیں،تمام انڈر پاسز اور مرکزی شاہراہوں کو مکمل کلئیر رکھا جائے

ایم ڈی واسا غفران کا کہنا ہےکہ تمام ڈسپوزل اسٹیشنز کو فعال رکھا جائے۔

مزیدخبریں